Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    • خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، علما پر حملوں کی شدید مذمت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا
    • وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک بمقابلہ بنگلہ دیش:پی سی بی کا طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان
    اہم خبریں

    پاک بمقابلہ بنگلہ دیش:پی سی بی کا طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان

    اگست 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan vs Bangladesh PCB announces free admission for students
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کے لیے مفت داخلہ کا اعلان کردیا۔

    سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔اسٹیڈیم میں داخل ہونے کے لیے طلبہ کو یونیفارم میں ہونا چاہیے اور اپنے تعلیمی ادارے کے کارڈ ساتھ لانا ہوگا۔یہ فیصلہ طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا گیا کہ وہ دونوں فریقوں کے درمیان کرکٹ کے دلچسپ کھیل کا مشاہدہ کریں۔یاد رہے کہ پی سی بی نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کے لیے مفت داخلہ کا اعلان کردیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت :70 سالہ خاتون کو زیادتی کے بعدقتل کر دیا گیا
    Next Article خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات،5 افراد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا

    مئی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026

    خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم

    مئی 5, 2026

    خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز

    مئی 5, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.