Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    شوبز مئی 5, 2026

    خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مارننگ شوز، چاہے وہ خیبر سحر ہو یا کےٹو سحر، پشاور سے نشر ہوں یا اسلام آباد سے، ہر لحاظ سے دلچسپ، معلوماتی اور رنگارنگ ہوتے ہیں۔

    خصوصی طور پر خیبر سحر اسلام آباد میں احمد شیر کے ساتھ ناظرین کو صبح کا آغاز ذائقے اور لطف کے ساتھ دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہ پروگرام اردو اور پشتو دونوں زبانوں میں پیش کیے جاتے ہیں، جنہیں ملک بھر میں بڑی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے۔

    ان مارننگ شوز میں مشی خان، رداعمران، سنبل، عماد، مینہ شمس، ذکی الرحمان، ماریہ خان، کرن، مہوش اور احمد شیر جیسے معروف اینکرز اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

    پروگراموں میں ناظرین کی پسند اور تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے وقتاً فوقتاً مثبت تبدیلیاں بھی کی جاتی ہیں، جس سے ان کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف
    Next Article خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.