Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    • خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، علما پر حملوں کی شدید مذمت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا
    • وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات،5 افراد ہلاک
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات،5 افراد ہلاک

    اگست 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Shooting incidents in different districts of Khyber Pakhtunkhwa, 5 people were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر  مطلوب ملزم سمیت 5افراد جاں بحق ہوئے۔

    ضلع نوشہرہ کے علاقے خیرآباد کنڈ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، پولیس کے مطابق  واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت مفتاح الدین اور خان محمد کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق خان محمد مفتاح الدین کے ہاں مہمان تھا ، دونوں کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ ملزمان واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

    صوابی تھانہ یارحسین کی حدود میں مستورات تنازعہ پر  بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں  2 نوجوان قتل کر دیئے گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں جلال اور عدنان شامل ہیں اور  دونوں کی عمریں 22، 22 سال بتائی گئی ہیں۔

    پولیس  کے مطابق ملزمان نے مقتولین کو خالی گھر بلا کر ان پر فائرنگ کر دی، واقعے کا ایف ائی آر  تھانہ یارحسین میں مقتول جلال کے بھائی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔

    دوسری جانب ضلع لکی مروت کے علاقہ زنگی خیل میں پولیس چھاپے کے دوران سابق ریکارڈ یافتہ ملزم ارشاد علی کو مارا گیا، ملزم کئی وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک بمقابلہ بنگلہ دیش:پی سی بی کا طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان
    Next Article وادی تیراہ میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 25 دہشتگرد ہلاک کر دئیے
    Mahnoor

    Related Posts

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، علما پر حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026

    خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم

    مئی 5, 2026

    خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز

    مئی 5, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.