Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    • پشاور ہائی کورٹ کا دو افغان صحافیوں کو ڈی پورٹ کرنے سے روکنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گرینڈ خیبر عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ 23 مئی کو نشتر ہال پشاور میں ہوگی
    شوبز مئی 21, 2026

    گرینڈ خیبر عید اسپیشل شو کی ریکارڈنگ 23 مئی کو نشتر ہال پشاور میں ہوگی

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) — خیبر ٹیلی ویژن اپنے لاکھوں ناظرین کے لیے گرینڈ فیملی “خیبر عید اسپیشل شو” پیش کر رہا ہے، جس کی شاندار ریکارڈنگ بروز ہفتہ 23 مئی کو سہ پہر نشتر ہال پشاور میں کی جائے گی۔

    پروگرام کی میزبانی معروف شخصیت اور پرائیڈ آف پرفارمنس جمشید علی خان کریں گے، جبکہ فلم اور ٹیلی ویژن کے مقبول فنکار اپنی بہترین پرفارمنس کے ذریعے حاضرین کو محظوظ کریں گے۔

    شو کے دوران دلچسپ سوال و جواب کی نشست بھی رکھی گئی ہے، جس میں شریک خواتین و حضرات کو بیش قیمت انعامات دیے جائیں گے۔

    خیبر ٹیلی ویژن کی جانب سے پشاور اور دیگر اضلاع کے شہریوں کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ اس رنگا رنگ عید اسپیشل شو میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ پروگرام میں داخلہ مکمل طور پر مفت ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کی یقین دہانی کے بعد خیبرپختونخوا میں سی این جی سٹیشنز کھلنے لگے
    Next Article “پیخاور خو پیخاور دے کنہ” پشاور کی تاریخ، ثقافت اور روایات اجاگر کرنے والا منفرد روڈ شو
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر ٹیلی ویژن پشاور میری شناخت کا بنیادی ذریعہ بنا: گلوکارہ لیلیٰ خان

    جون 30, 2026

    60 سالہ فنی خدمات کو صرف خیبر ٹیلی ویژن نے تسلیم کیا: استاد احمد گل

    جون 19, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن نے پختون روایات اور ثقافت کو ہمیشہ اولین ترجیح دی: رشید سہیل پراچہ

    جون 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 10, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.