Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے، وزیر دفاع
    اہم خبریں

    بھارت پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے، وزیر دفاع

    اپریل 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، بھارت کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، بھارت نے پلوامہ میں منہ کی کھائی، اب بھی ایساہی ہوگا۔

    اپنے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھارت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو اسلحہ اور دھماکا خیز مواد فراہم کر رہا ہے تاکہ پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا جا سکے۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت آئی ای ڈیز اور دیگر مہلک ہتھیار افغان طالبان کے ذریعے کالعدم گروپوں تک پہنچا رہا ہے، ان کے مطابق، بھارت اس خطے میں اپنی پرانی پالیسیوں کو دہرا رہا ہے اور مودی حکومت ”گجرات والی سوچ“ کو لے کر چل رہی ہے۔

    انہوں نے خبردار کیا کہ اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف کوئی جارحانہ اقدام کیا تو اسے ایک بار پھر پلوامہ واقعے کے بعد کی طرح ”منہ کی کھانا“ پڑے گی۔

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی جاری، دوسرے مرحلے میں 46 ہزار سے زائد افراد افغانستان منتقل
    Next Article قلات میں بم دھماکہ، چار افراد جاں بحق
    Web Desk

    Related Posts

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.