Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے پاک بھارت میچ سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو خبردار کردیا
    اہم خبریں

    بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے پاک بھارت میچ سے پہلے ہی پاکستانی ٹیم کو خبردار کردیا

    جون 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Indian cricketer Sanjay Manjrikar warned the Pakistani team before the India-Pakistan match
    Share
    Facebook Twitter Email

    سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے 9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ سے پہلے ہی پاکستان ٹیم کو خبردار کردیا ہے۔

    کرک انفو سے بات کرتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پچ کے مشکل حالات پر حاوی ہونے کے لیے بھارت کے پاس پاکستان کے مقابلے میں بیٹنگ یونٹ کافی زیادہ مضبوط ہے۔سنجے منجریکر کے مطابق اگر پچ سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ کے میچ کی جانب رہتی ہے تو اس سے بھارتی کرکٹر کو زیادہ فائدہ حاصل ہوگا اور اس طرح ہم پاکستان سے بہت ہی آسانی سے جیت جائے گئے۔

    بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے نشاندہی کی ہے کہ پاکستان کا باؤلنگ یونٹ ہندوستان کی عالمی سطح کی بیٹنگ یونٹ کے لیے ایک بہت ہی اہم خطرہ ہے۔مزید سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ اگر پچ مناسب ہو تو بھارت کا کام آسان ہو جائے گا کیونکہ بھارتی بلے باز اس چیلنج کا پھر بہتر طریقے سے مقابلہ کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی
    Next Article مانسہرہ میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026

    گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.