ضلع مانسہرہ میں شدید گرج چمک کے ساتھ تیز بارش شروع ہوئی۔ بارش کے باعث شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بارش کے ساتھ ہی گرمی کی وجہ سے مرجھائے ہوئے چہرے پھر سے کھل اٹھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق ضلع مانسہرہ کی تحصیلوں اوگی اور دربند بفہ پکھل میں بھی شدیدگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔بارش کے ساتھ ہی ٹھنڈی ہوائوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
ہفتہ, اکتوبر 5, 2024
بریکنگ نیوز
- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسلام آباد میں گرفتاری کی متضاد اطلاعات ،انتظامیہ سے مذاکرات کی تصدیق
- اسلام آبادہائی کورٹ کا دفعہ 144 پر عمل درآمد یقینی بنانے اور مظاہرین کو مناسب جگہ دینے کا حکم
- خیبرپختونخوا:پیٹرولیم اور گیس کے وسائل، رائلٹی کی مد میں ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کیلئے کمیشن قائم
- وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے پی ہاوس اسلام آباد پہنچ گئے،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں بھی جاری
- سوات میں سفارتکاروں کے قافلے پر حملے میں ملوث دہشتگرد ہلاک
- شمالی وزیرستان میں فائرنگ کا تبالہ ،لیفٹیننٹ کرنل سمیت 6 اہلکار شہید،6 دہشتگرد ہلاک
- پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھال لی،خیبرپختونخوا سے بھی دستے طلب
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد کا دورہ کریں گے، بھارتی دفتر خارجہ