Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان سے بھارتی دہشت گرد گرفتار،بھارتی دہشتگردی بے نقاب
    افغانستان مارچ 2, 2024

    افغانستان سے بھارتی دہشت گرد گرفتار،بھارتی دہشتگردی بے نقاب

    Facebook Twitter Email
    Indian terrorist arrested from Afghanistan, Indian terrorism exposed
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان سے بھارتی دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی دہشتگردی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی

     ہندوستان کے خطے میں ایک بار پھر دہشت گردی پھیلانے کے ثبوت منظرعام پر آنے لگے،بھارتی دہشت گرد ثناؤل نے 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے اسلام گرفتار کرلیا اعلامیہ کے مطابق کیرالہ سے ثناؤل اسلام کا تعلق ہے، افغانستان میں وہ تاجکستان کے راستےداخل ہوا،آئی ایس آئی ایس سے تعلق اور رابطے کے جرم میں افغان ایجنسی نے ثناؤل اسلام کو حراست میں لیا۔ تحقیقات کے دوران بھارتی شہری نے آئی ایس آئی ایس کے ساتھ رابطہ ہونے کے ساتھ ساتھ بھارتی افسران کے حکم پر افغانستان آنے کا بھی اعتراف کیا۔

    ثناؤل کی آمد کا مقصد بھارتی افسران کے حکم پر آئی ایس آئی ایس کے نمائندوں سےملنا تھا، ایک بھارتی خاتون کو 2016 میں بھی آئی ایس آئی ایس کیلئے کام کے جرم میں حراست میں لیا گیا تھا۔نومبر 2019 میں بھی اس کے علاوہ آئی ایس آئی ایس کیلئے کام کرنیوالی 10 بھارتی خواتین ننگرہار سے گرفتار ہوئی تھیں۔اب خطے کے پائیدار امن کیلئے بھارت کی انتہاپسندی اور دہشت گردی  خطرہ بن چکی ہے،عالمی برادری آخرکب بھارت کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کریگی؟

    Afghanistan Indian terrorist افغانستان بھارتی دہشت گرد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹیم کے جیتنے کی خوشی زیادہ ہے،سنچری نہ بنانے کا افسوس نہیں،عثمان خان
    Next Article خیبر پختونخوا:بارش کی تباہ کاریاں،17افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.