Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ
    • علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
    • بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش
    • پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!
    • اورکزئی میں آپریشن، 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید
    • ماسکو فارمیٹ: پاکستان، بھارت، چین اور ایران کا افغانستان کی صورتحال پر غور
    • پاکستان سميت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے سُپر مون کا دلکش نظارہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کیخلاف اپیل کردی
    اہم خبریں

    بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کیخلاف اپیل کردی

    دسمبر 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کیخلاف اپیل کردی
    Share
    Facebook Twitter Email

    آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستانی الیکشن کو جواز بنانے کی کوشش ہے

    انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی جانب سے پاک ، بھارت ٹاٸی پاکستان میں کرانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

    آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے پاکستانی الیکشن کو جواز بنانے کی کوشش ہے اور اپیل میں کہا ہے کہ آٹھ فروری کو پاکستان میں الیکشن ہیں، ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کے  فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔

    بھارت نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بھی مقابلے منتقل کرانے کی کوشش کی ہے، تاہم، آٸی ٹی ایف ٹاٸی نیوٹرل وینیو پر کرانے کا بھارتی مطالبہ پہلے مسترد کرچکی ہے۔

    یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی تین اور چار فروری کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

    حکام پاکستان ٹینس فیڈریشن  کے مطابق ڈیوس کپ ٹاٸی کے اسلام آباد میں انعقاد کیلٸے پرامید ہیں، تمام ٹیمیں ڈیوس کپ ٹاٸی کھیلنے کے لئے پاکستان آچکی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی کے 70 کیلئَے شیڈول جاری، حتمی فہرست 12 جنوری کو آویزاں ہوگی
    Next Article چین میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ہوم سیریز میں جنوبی افریقہ کو سپن جال میں پھنسانے کی تیاری، آصف آفریدی بھی سکواڈ کا حصہ

    اکتوبر 8, 2025

    علی امین گنڈا پور مستعفی، سہیل آفریدی نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد

    اکتوبر 8, 2025

    بھارت کسی بھی’’نئے نارمل‘‘ کا مقابلہ ایک نئے، تیز اور مؤثر جوابی نارمل سے کیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اکتوبر 8, 2025

    پاکستان میں 8 اکتوبر کے تباہ کن زلزلے کے 20 برس مکمل، خوفناک یادیں آج بھی ذہنوں پر نقش

    اکتوبر 8, 2025

    پولیس کی نئی کمان، نئی ذمہ داریاں،نیا روپ اور آدم خان!

    اکتوبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.