Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟
    • 18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان
    • چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا
    • پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    • ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • فنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم
    • امریکہ ایران کشیدگی میں کمی: پاکستان کی ثالثی کو عالمی سطح پر سراہا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی
    اہم خبریں

    چین میں تباہ کن زلزلہ،111 افراد ہلاک 200 سے زائد زخمی

    دسمبر 19, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    چین میں تباہ کن زلزلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    چینی میڈیا رپورٹس کےمطابق زلزلے سے 4 ہزار 700 گھروں کو نقصان پہنچا،غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق چین کےشمال مغربی صوبےگانسو میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئےجس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

    زلزلہ نیٹ ورکس سینٹرنےبتایاکہ زلزلےکا مرکز، 10 کلومیٹرکی گہرائی کے ساتھ، 35.7 ڈگری شمالی عرض البلد اور 102.79 ڈگری مشرقی طول بلد پر مانیٹر کیا گیا۔

    چینی میڈیارپورٹس کےمطابق ممکنہ طورپرجنوب مغربی گانسو اورمشرقی چنگھائی صوبوں کےکچھ حصوں میں اعتدال سےشدید جھٹکےمحسوس کیے گئے،ساتھ ہی ساتھ جنوبی گانسو کےیشتر علاقوں میں ہلکےہلکےجھٹکے محسوس کیے گئے۔

    زلزلے سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال  منتقل کردیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار، ڈیوس کپ کے پاکستان میں انعقاد کیخلاف اپیل کردی
    Next Article سندھ کے سرکاری اسکولوں میں فرنیچر کی خریداری میں بے قاعدگیوں کا انکشاف
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد یا جنیوا؟ ایران ۔ امریکہ کے مابین آئندہ مذاکرات کہاں ہوں گے؟

    اپریل 14, 2026

    18 اپریل کو نشتر ہال پشاور میں گرینڈ فیملی خیبر شو کی ریکارڈنگ کا اعلان

    اپریل 14, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا شروع ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026

    چین کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر شدید ردعمل، امریکی اقدام کو خطرناک قرار دے دیا

    اپریل 14, 2026

    پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

    اپریل 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.