Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    اہم خبریں اپریل 14, 2026

    ایران اور امریکہ کے درمیان مزید مذاکرات کا امکان، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

    Facebook Twitter Email
    Oil prices drop amid Iran-US talks, market shows signs of stability
    ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبروں نے عالمی منڈی پر مثبت اثر ڈالا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں استحکام پیدا ہونا شروع ہوگیا ہے۔

    برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت میں تقریباً 1.2 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت کم ہو کر 98 ڈالر 58 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔ اسی طرح ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت میں بھی 1.7 فیصد کمی ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 97 ڈالر 56 سینٹ فی بیرل تک آ گئی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبروں نے عالمی منڈی پر مثبت اثر ڈالا ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھا ہے اور قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

    دوسری جانب امریکی وزیر توانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ یہ کمی عارضی ہو سکتی ہے اور مستقبل میں تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ متوقع ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ جیسے جیسے عالمی تنازعات میں کمی آئے گی، ویسے ہی عالمی منڈی مزید مستحکم ہو جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفنکاروں کو وزیراعظم صحت کارڈ دیکر بیوقوف بنایا گیا ۔۔ نجیب اللہ انجم
    Next Article پی ٹی سی ایل کا سب میرین کیبل کی مرمت کا اعلان، 20 اپریل تک انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.