Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    اہم خبریں جون 24, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

    Facebook Twitter Email
    Interesting conversation between Prime Minister Shehbaz Sharif and Maulana Fazlur Rehman
    ہمارے درمیان تنہائی میں جو باتیں ہوئیں ان پر بات نہیں کروں گا کیونکہ وہ قبر تک میرے ساتھ جائیں گی، وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی ، مولانا فضل الرحمان کی اجازت کے باوجود وزیراعظم نے تنہائی میں کی گئیں باتیں ایوان میں نہیں بتائیں ۔

    اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے تنہائی میں کیا بات کی؟ نہ وزیرِ اعظم نے بتایا نہ مولانا فضل الرحمان نے ۔

    قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے تنہائی میں مولانا سے جو بات کی، اسے قبر میں لے جاؤں گا لیکن کبھی نہیں بتاؤں گا ۔

    وزیراعظم کے خطاب کے بعد مولانا فضل الرحمان نے جواب دیا کہ میں وزیرِ اعظم کو اجازت دیتا ہوں کہ وہ بات ایوان میں بتا دیں، جس پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ میں مولانا کی آفر قبول نہیں کروں گا، کیونکہ پھر معاملات اتنے دور چلے جائیں گے کہ واپس نہیں آئیں گے ۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مولانا صاحب، ہم سب کے لیے انتہائی لائق احترام ہیں جبکہ میرے ان سے بہترین تعلقات بھی ہیں اور ہمیشہ شفقت فرماتے ہیں۔ میں اکثر قدم بوسی کے لیے ان کے پاس حاضر ہوتا ہوں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف سے رابطہ،امیر قطر کی کامیاب سفارتی کوششوں پر پاکستان کو مبارکباد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.