Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    اہم خبریں جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly approves budget for next fiscal year 2026-27
    خیبر پختونخوا اسمبلی نے 66 مطالبات زر کی مد میں مجموعی طور پر 2 ہزار 170 ارب روپے کی منظوری دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا  اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا، ایوان نے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ترامیم کی بھی منظوری دی ۔

    پشاور:وزیر قانون و خزانہ آفتاب عالم اور متعلقہ وزراء نے 66 مطالبات زر اور سالانہ ترقیاتی پروگرام میں ترمیم کے لئے الگ الگ تحاریک پیش کیں ۔

    سپیکر نے تمام تحاریک پر ایوان سے رائے شماری کی، سپیکر نے اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کٹوتی تحاریک نمٹا دی ۔

    خیبر پختونخوا اسمبلی نے 66 مطالبات زر کی مد میں مجموعی طور پر 2 ہزار 170 ارب روپے کی منظوری دے دی،صوبائی اسمبلی کے لئے مطالبات زر کی مد میں 62 کروڑ 79 لاکھ کی منظوری دی گئی ۔

    محکمہ خزانہ کے لئے 14 ارب 73 کروڑ، داخلہ کے لئے 4 ارب 56 کروڑ سے زائد کی منظوری دیدی گئی، پولیس کے لئے ایک کھرب 38 ارب، اعلی تعلیم کے لئے 52 ارب 46 کروڑ 10 لاکھ روپے منظور کئے گئے ۔

    صحت کے لئے مطالبات زر کی مد میں 2 کھرب 62 ارب 62 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی، مواصلات کےلئے 7 ارب 77 کروڑ، آبپاشی کےلئے 11 ارب 27 کروڑ منظور کئ گئے ۔

    ایوان نے معدنی ترقی کے لئے 2 ارب 27 کروڑ، بہبود آبادی کے لئے ایک ارب 24 کروڑ منظورکئے جبکہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے لئے مطالبات زر کی مد میں 21 ارب 13 کروڑ 66 لاکھ روپے کی منظوری بھی دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    Next Article وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان خوشگوار مکالمہ، قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.