Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم
    ثقافت جون 24, 2026

    خیبرپختونخوا کے ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین 8 ماہ سے تنخواہوں سے محروم

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ): خیبرپختونخوا میں سرکاری ایف ایم ریڈیوز کے ملازمین اور اینکرز کو گزشتہ آٹھ ماہ سے تنخواہوں اور معاوضوں کی ادائیگی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے باعث ملازمین شدید مالی مشکلات سے دوچار ہیں۔

    ذرائع کے مطابق تین ماہ قبل ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن خیبرپختونخوا محمد عمران کی ریٹائرمنٹ کے بعد تاحال اس اہم عہدے پر کسی نئی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی، جس کے باعث محکمہ اطلاعات کے تمام دفتری اور انتظامی امور بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

    بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر کے ایف ایم ریڈیو چینلز میں کام کرنے والے ملازمین اور آر جیز (RJ’s) کو گزشتہ 8 ماہ سے تنخواہیں اور معاوضے ادا نہیں کیے گئے۔

    مزید یہ بھی سامنے آیا ہے کہ متعلقہ حکام کو ان مسائل سے تحریری طور پر آگاہ کیا گیا، تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے گئے، جس سے صورتحال مزید سنگین ہوتی جا رہی ہے۔

    ملازمین نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر تنخواہوں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے اور محکمہ اطلاعات میں انتظامی خلا کو پر کرنے کے لیے فوری تعیناتی کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلوئر دیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مطلوب دہشتگرد ہلاک
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 27۔2026 کا بجٹ منظور کرلیا
    Web Desk

    Related Posts

    امریکا: ٹیکس ورلڈ این وائی سی 2026 میں پاکستان کا قومی پویلین توجہ کا مرکز، اعلیٰ معیار کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی نمائش

    جولائی 30, 2026

    پاکستان کا ثقافتی ورثہ کثیر الجہتی تہذیب و تمدن سے مزین ہے، ثقافتی ورثہ کے عالمی دن کے موقع وزیراعظم کا پیغام

    اپریل 18, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 5, 2026

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر، شاہین شاہ آفریدی ون ڈے سیریز کے کپتان ہونگے

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.