Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار
    • صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ
    اہم خبریں

    ایران کا اسرائیل پر پہلی بار تھرڈ جنریشن خیبر شکن میزائل کا حملہ

    جون 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran Launches Kheibar Shekan Missiles at Israel
    Iran Uses Third Generation Missiles in Attack
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران نے اسرائیل پر حملے کے دوران پہلی بار تھرڈ جنریشن "خیبر شکن” بیلسٹک میزائل استعمال کیے ہیں۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ میزائل نہایت مہلک اور فضا میں ہدف تک پہنچنے کے دوران دشمن کے ریڈار کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ "اس حملے میں میزائل پہلے گرے اور سائرن بعد میں بجے، جبکہ مزید خطرناک میزائلوں کا استعمال ابھی باقی ہے۔” ان کے مطابق اسرائیل پر مجموعی طور پر 40 میزائل داغے گئے۔

    ایرانی میڈیا کے مطابق خیبر شکن میزائل کی یہ پہلی عملی تعیناتی تھی۔ یہ میزائل 4.5 ٹن وزنی، ساڑھے 10 میٹر لمبا اور 80 سینٹی میٹر قطر کا حامل ہے، جبکہ اس کا وارہیڈ 500 کلوگرام وزنی ہے۔ ٹھوس ایندھن سے چلنے والا یہ میزائل 1,450 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

    عرب میڈیا کے مطابق ایران کے اس حالیہ حملے میں تل ابیب، حیفا اور دیگر کئی اسرائیلی علاقوں کو براہ راست نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل پر مجموعی طور پر 20 سے 40 بیلسٹک میزائل داغے گئے، جس کے نتیجے میں اسرائیل کے 400 سے زائد شہروں، قصبوں اور علاقوں میں جنگی سائرن بجائے گئے۔

    اسرائیلی اخبار کے مطابق ان حملوں میں کم از کم 86 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ دو عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کا ایٹمی پروگرام تباہ کردیا گیا،امریکہ کا دعویٰ
    Next Article امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.