ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج امریکی مسترد کردیا ہے
غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی امداد کے پیکج کی امریکی ایوان نمائندگان نے مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا ہے،اور ایوان میں اسرائیل کی امداد کا بل دوتہائی اکثریت کی درکارحد حاصل نہ کرسکا۔یاد رہے کہ اسرائیل کی 17.6 ارب ڈالر امداد کا پیکج امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا تھا۔