Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیل کی امداد کا پیکج امریکی ایوان نمائندگان نےمسترد کردیا
    اہم خبریں

    اسرائیل کی امداد کا پیکج امریکی ایوان نمائندگان نےمسترد کردیا

    فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Israel's aid package was rejected by the US House of Representatives
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایوان نمائندگان نے اسرائیل کی امداد کا پیکج امریکی مسترد کردیا ہے

    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کی جانب سے اسرائیل کیلئے امدادی پیکج کی مخالفت کی گئی ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی امداد کے پیکج  کی امریکی ایوان نمائندگان نے مخالفت کرتے ہوئے اسے مستردکردیا ہے،اور ایوان میں اسرائیل کی امداد کا بل دوتہائی اکثریت کی درکارحد حاصل نہ کرسکا۔یاد رہے کہ اسرائیل کی 17.6 ارب ڈالر امداد کا پیکج امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کیا گیا تھا۔

     

    Israel's US اسرائیل امریکہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعام انتخابات کیلئے کل ملک بھرمیں پولنگ کا عمل صبح 8سے شام 5بجے تک جاری
    Next Article پی ایس ایل: آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.