Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایک نئی امید کی کرن
    • خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی
    • خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند
    • افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟
    • افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، 492 افراد شہید، 1600 سے زائد زخمی
    اہم خبریں

    اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، 492 افراد شہید، 1600 سے زائد زخمی

    ستمبر 24, 2024Updated:ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Israel's brutal bombing on Lebanon, 492 people martyred, more than 1600 injured
    اسرائیلی فوج نے اندھا دھند بم برسا دیے جس میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    بیروت: لبنان کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 492 ہو گئی ہے جبکہ 1600 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے درجنوں کی حالت نازک ہے۔

    بین الاقوامی خبر ایجنسی  کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج نے اندھا دھند بم برسا دیے جس میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

    شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ متعدد گھر بھی تباہ ہوگئے۔ جاں بحق افراد  میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

    عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق بیروت میں ہونے والے فضائی حملے میں حزب اللہ جنوبی ریجن کے کمانڈرعلی کرکی  بھی شہید ہوئے ہیں ۔ اسرائیل کی  فضائی کارروائیوں میں 58 خواتین، 36 بچے اور 2 پیرامیڈیکس اسٹاف اور 2 طالبات بھی شہید ہوئیں ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فضائی کارروائیوں کے بعد متاثرہ علاقے ملبے کا ڈھیر بن گئے جبکہ وہاں سے سیکڑوں شہریوں نے نقل مکانی شروع کردی۔

    خیال رہے کہ آج صبح ہی اسرائیلی فوج نے لبنانی شہریوں کو ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے جس میں انھیں حزب اللہ کے زیر استعمال گھروں اور عمارات سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

    حملوں سے قبل سائرن بھی بجائے گئے اور پھر آسمان سے ہر جانب سے بم معصوم شہریوں پر گرنے لگے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں جھڑپیں جاری،جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی،40 سے زائد زخمی
    Next Article وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایک نئی امید کی کرن

    اگست 19, 2025

    خیبر نیوز متاثرین سیلاب کی آواز بن گیا، طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی

    اگست 19, 2025

    خیبرپختونخوا: ونٹر زون میں کالجز اور جامعات 25 اگست تک بند

    اگست 19, 2025

    افغان مہاجرین کی واپسی پر سیاست: قومی سلامتی یا ذاتی فائدہ؟

    اگست 19, 2025

    افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست مقرر

    اگست 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.