Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای
    • وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف
    • بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن
    • ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر
    • ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب
    • ملک بھر میں 10 جولائی تک شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
    • خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حالیہ بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں دو پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرم میں جھڑپیں جاری،جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی،40 سے زائد زخمی
    اہم خبریں

    کرم میں جھڑپیں جاری،جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی،40 سے زائد زخمی

    ستمبر 24, 2024Updated:ستمبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kurram clashes continues on 4th day
    بوشہرہ اور بالش خیل قبائل ایک دوسرے پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کر رہے ہیں
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس  کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں گاؤں بوشہرہ اور احمد زئی کے دو گھرانوں کے  درمیان مورچوں کی تعمیر پر چھڑنے والی لڑائی چوتھےروز بھی جاری ہے ۔

    پولیس نے کہا ہے کہ اپر ، لوئر اور سینٹرل کرم کے چار مقامات تک جھڑپیں پھیل گئی ہیں ،فریقین ایک دوسرے کو بھاری اور خودکار اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔

    پولیس کے مطابق پاراچنار اور صدہ شہر پر بھی وقفے وقفے سے میزائل داغے جا رہے ہیں ۔ چار روزہ جھڑپوں میں اب تک 18افراد جاں بحق جبکہ  40 سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں ۔

    دوسری جانب کرم کے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود نے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان فائربندی  کیلئے  کوششیں جاری ہیں ۔

    ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود  نے امید ظاہر کی ہے کہ  آج ضلع بھر میں  فائر بندی ہو جائیگی ۔ جنگ بندی اور حالات معمول پرلانے کیلئے آج کمشنر کوہاٹ بھی کرم پہنچ رہے ہیں۔

    پولیس نے مزید کہا ہے کہ لڑائی کے باعث کرم میں   سرکاری  اور نجی سکولز  اور  کالج بھی بند پڑے ہیں ۔ پاراچنار پشاور  مین شاہراہ بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند ہے سڑکوں  پر سینکڑوں گاڑیاں کھڑی ہیں۔

    مرکزی سڑکوں کی بندش کی وجہ سے گاڑیوں میں لوڈ پھل اور سبزیاں خراب ہوچکی ہیں ۔ دوسری جانب ایم این اے انجینئر حمید حسین نے بدامنی کے واقعات پر  احتجاج بھی  شروع کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج
    Next Article اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، 492 افراد شہید، 1600 سے زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اگر کوئی جوہری سانحہ ہوا تو پوری دنیا اس کی قیمت ادا کرے گی، چینی وزیر خارجہ وانگ ای

    جولائی 6, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی یوم عاشور پر زبردست انتظامات پر صوبائی حکومتوں، سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی تعریف

    جولائی 6, 2025

    بنوں کی جامعہ میں بہتری کی نوید: بحران کے اندھیروں میں روشنی کی کرن

    جولائی 6, 2025

    ملک بھر میں یوم عاشور کے تمام جلوس سخت سیکیورٹی میں پُرامن طور پر اختتام پذیر

    جولائی 6, 2025

    ’’ہم نہ باز آئیں گے محبت سے‘‘ آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر پہلی کتاب

    جولائی 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.