Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مداحوں سے بچھڑے سینئر اداکار غیور اختر کو 10 سال گزر گئے
    اہم خبریں

    مداحوں سے بچھڑے سینئر اداکار غیور اختر کو 10 سال گزر گئے

    فروری 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It has been 10 years since senior actor Ghayoor Akhtar lost his fans
    Share
    Facebook Twitter Email

    مداحوں سے بچھڑے سینئر اداکار غیور اختر کو 10 سال گزر گئے ہیں۔جبکہ وہ اپنے فن کی وجہ سے آج بھی لوگوں کے دلوں میں ذندہ ہیں

    فن کے دنیا مہں کئی سال تک چمکنے والا ستارہ غیور اخترہم ميں آج نہيں ہے لیکن وہ اپنے فن کی وجہ سے آج بھی مداحوں کے دلوں ميں زندہ ہیں، 1946ء میں غیور اختر لاہور میں پیدا ہوئے تھے،اپنے منفرد انداز سے کامیڈی کرداروں کو نبھانے والے اداکار نے فنی کيرئير کا آغاز ريڈيو پاکستان سے کيا تھا۔

    1970ء میں غیور اختر شوبز سے منسلک ہوئے اور اپنی پرفارمنس کے ذریعے ڈراموں اور کہانیوں کو لازوال بنا دیا، اداکار غیور اختر کو مشہور ڈرامہ سیریل ’’سوناچاندی‘‘ میں ان کے مخصوص تکیہ کلام نے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا تھا، اس کے علاوہ ڈرامہ خواجہ اینڈ سن، افسر بے کار خاص، فری ہٹ اور راہيں ميں ان کے کردار لازوال ٹھہرے جو کہ آج بھی لوگوں کے دلوں میں ذندہ ہیں

    انہوں نے بچوں کے مقبول اور پسندیدہ ڈرامہ عینک والا جن میں بھی  سامری جادوگر کا کردار بہت خوب نبھایا،  اپنے کیرئیر میں غیور اختر نے کچھ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے، آج بھی ان کے مداحوں کو فلم ڈائریکٹ حوالدار میں جیلر کا کردار یاد ہے۔

    حکومت پاکستان نے اداکار غيور اختر کو ان کی فنی خدمات کے باعث پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا ہے، 7 فروری 2014ء میں غیور اختر  اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے،اور ان کو آج مداحوں سے بچھڑے 10 سال بیت گئے ہیں۔

    10 years 10 سال Ghayoor Akhtar غیور اختر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل: آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال
    Next Article بلوچستان:دھماکوں پر آئی پی پی صدر عبدالعلیم خان کی مذمت
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.