Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا
    اہم خبریں جولائی 22, 2024

    خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا

    Facebook Twitter Email
    It was decided to run the government schools of Khyber Pakhtunkhwa under public-private partnership
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی نظام نہایت ہی غیر تسلی بخش ہوگیا ہے۔جس کے باعث بچوں کی تعلیم کا حرج ہورہا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کے پی میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لئے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، صوبے بھر کے 25 سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں 8 سکولوں کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر پی پی پی موڈ پر چلایا جائے گا،جبکہ اس کے ساتھ ہی پشاور سمیت دیگر اضلاع میں سرکاری سکولوں کو پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلایا جائے گا۔

    وزیر تعلیم فیصل ترکئی کے مطابق مختلف اقدامات کے تحت تعلیم کے معیار کو بہتر بنایا جائے گا۔شعبہ تعلیم پر لاکھوں، کروڑوں روپے خرچ ہونے کے بعد بھی تعلیم کا معیار بہتر نہیں ہو رہا،اس لئے سرکاری سکولوں پر بوجھ کم کرنے کے لئے پی پی پی موڈ پر جانا نہایت ہی ضروری ہے۔مزید  فیصل ترکئی نے کہا کہ 21 فیصد کے قریب بجٹ تعلیم پر خرچ ہو رہا ہے لیکن اس کے برعکس معیاری تعلیم کی فراہمی ممکن نہیں ہو پا رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل پر تیار ہے، مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ
    Next Article مظاہرین میں شامل کچھ شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے خیموں کو آگ لگائی، محکمہ داخلہ کے پی
    Mahnoor

    Related Posts

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قومی اسمبلی نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی،قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 14, 2026

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.