جامشورو ایم 9 موٹر وے پر منی ٹرک اور ٹریلر کے درمیان شدید تصادم ہوا۔جس کی وجہ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق میرپورخاص کے علاقے سلطانہ آباد سے ہے۔یاد رہے کہ ٹرک اور ٹریلر کے درمیان تصادم کی وجہ سے یہ خظرناک واقعہ پیش آیا ہے۔