Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, دسمبر 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا
    • خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف
    • نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک
    • کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
    • نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)
    • گیتوں بھرا اور پراثر شاعری کا حسین امتزاج ( Social Junctiجon Digital World دیکھئے عبدالجلیل خان کے سنگ۔۔۔۔۔
    • پرائویٹ نظام تعلیم نے تعلیمی معیار کا ستیاناس کردیا ۔۔ ۔ ثانیہ سعید
    • شوبز کی دنیا میں سستی شہرت اور سفارش کبھی کام نہیں آتی۔۔ ڈاکٹر بخت زمان یوسفزئ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    ریاستی اداروں سے تعاون اور قانون کی بالادستی کو مقدم رکھیں گے، بنوں میں مشترکہ جرگے کا فیصلہ

    نومبر 26, 2025Updated:نومبر 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Joint Jirga in Bannu decides to form committees and armed forces to maintain peace across the district
    مشترکہ جرگے نے امن کمیٹیوں اور مسلح لشکروں کی تشکیل پر اتفاق کر لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں میں بدامنی کے خلاف مشترکہ جرگہ منعقد کیا گیا ہے جس میں ضلع بھرکے امن کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ضلع بھر میں قیام امن کے لیے کمیٹیاں اور مسلح لشکر بنائے جائیں گے ۔

    بنوں کے علاقے ڈومیل میں ہاتھی خیل کے چاروں قبائل کا مشترکہ جرگہ ہوا، جرگے میں علاقے کے امن کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ۔

    جرگے کے فیصلے کے مطابق کسی کو بھی بغیر شناخت کے اپنے علاقوں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی، مشترکہ جرگے میں مطالبہ کیا گیا کہ پولیس علاقے میں باقاعدہ گشت بڑھائے اور شرپسندوں کو علاقے میں داخلے سے روکا جائے ۔

    جرگے کے فیصلوں کے مطابق بنوں بھر میں ریاستی اداروں کے ساتھ تعاون اور قانون کی حکمرانی کو ہر چیز پر ترجیح دی جائے گی ۔

    جرگہ کے فیصلے کے مطابق پولیس سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ علاقے میں اپنا باقاعدہ گشت بڑھائے اور حکومتی ادارے علاقے میں قیام امن کے لیے فوری اور فیصلہ کن اقدامات کریں ۔

    جرگے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ پولیس امن کمیٹی کے ارکان سے اسلحہ نہ چھینے اور نہ ہی انہیں گرفتار کرے  تاکہ وہ علاقے میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

    مشترکہ جرگہ نے کہا کہ ہاتھی خیل برادری پر کوئی حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، اس سلسلے میں قبائلی روایات کے نام پر ہونے والی غلطیوں کو معاف نہیں کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف بحرین پہنچ گئے، قصر القضیبیہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش، ولی عہد سے اہم ملاقات
    Next Article باجوڑ میں پرانا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق ، ایک زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 92 میں سے 70 اراکین وفاقی پولیس کو مطلوب

    دسمبر 17, 2025

    وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے 5 رہنما اشتہاری قرار

    دسمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جدید ہتھیاروں سے لیس پاک بحریہ کی آبدوز غازی کو چین میں لانچ کر دیا گیا

    دسمبر 17, 2025

    خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، وزیراعظم شہبازشریف

    دسمبر 17, 2025

    نامور فنکار عاصم بخاری کی طبیعت بگڑنے کے باعث ھسپتال منتقل حالت تشویشناک

    دسمبر 17, 2025

    کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔

    دسمبر 17, 2025

    نوجوان نسل کی عملی زندگی کو کامیاب بنانے کا موثئر ذریعہ ( نوئ کول)

    دسمبر 17, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.