Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا
    • ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری
    • اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل
    • وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف
    • 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    • خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    • اسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حکومت کا پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر جواب، مذاکرات میں نیا موڑ
    اہم خبریں

    حکومت کا پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر جواب، مذاکرات میں نیا موڑ

    جنوری 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Govt’s Response to PTI Demands: A New Twist in Talks
    جوڈیشل کمیشن مسترد نہیں کیا، حکومت کی وضاحت
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے اپنا جواب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے حوالے کر دیا ہے، جس میں جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق حکومتی موقف واضح کیا گیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومتی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار نہیں کیا، تاہم مذاکراتی ٹیم کو ہی خصوصی یا پارلیمانی کمیٹی کا درجہ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ جواب میں ان قانونی اور آئینی معاملات کا ذکر بھی کیا گیا ہے جو عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، بالخصوص 9 مئی سے جڑے مقدمات۔

    حکومتی جواب میں پی ٹی آئی سے لاپتا افراد کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے قانونی اور عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔ حکومت نے واضح کیا کہ عدالتوں سے ضمانت یا قانونی رہائی پر اعتراض نہیں کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق، اسپیکر قومی اسمبلی اور حکومت اس جواب کو فی الحال پبلک نہیں کریں گے۔ پی ٹی آئی کے مذاکرات میں واپسی کے بعد ہی اس پر بات چیت ہوگی۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ حکومتی اتحادیوں اور اپوزیشن کو کرنا ہوگا۔

    دوسری جانب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے حکومت پر مذاکرات میں عدم سنجیدگی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ماہ گزر چکا مگر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ان کے مطابق، بعض عناصر نہیں چاہتے کہ اس مسئلے کا کوئی سیاسی حل نکلے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی جی آئی ایس پی آر کی آئی بی اے کراچی کے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد
    Next Article وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اہم ملاقات
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرادیا

    ستمبر 9, 2025

    ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 9, 2025

    اسرائیلی حملہ اشتعال انگیز اور قطر کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے،پاکستان کا سخت ردعمل

    ستمبر 9, 2025

    وزیر اعظم کی دوحہ میں اسرائیلی حملے کی مذمت، قطر اور فلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہیں، شہبازشریف

    ستمبر 9, 2025

    9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

    ستمبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.