Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کندھ کوٹ:ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے2 پولیس اہلکار شہید کردئیے
    خاص خبریں جولائی 3, 2024

    کندھ کوٹ:ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے2 پولیس اہلکار شہید کردئیے

    Facebook Twitter Email
    Kandhkot Bandits shot and martyred 2 policemen
    Share
    Facebook Twitter Email

    کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے شدید فائرنگ کی ہے۔اس فائرنگ کے نتیجے میں  2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔

    پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں کچے میں ددڑ چیک پوسٹ پر ڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔جس کے باعث  پوسٹ پر موجود 2 اہلکار شہید اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق ڈاکو فائرنگ کرنے کے بعد کچے کی جانب فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔

    پولیس کے مطابق ان ڈاکوؤں کی فائرنگ کے بعد سے ہی علاقے میں بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی سرچ آپریشن بھی جاری کردیا گیا ہے جبکہ علاقے میں نفری کی تعداد کو بھی بڑھادیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے اس حملے کی مذمت کی ہے اور اس کے ساتھ ہی آئی جی کو واقعے کی تفصیلی انکوائری کرکے رپورٹ دینے کی بھی ہدایایت جاری کردی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسیاسی عدم تحفظ سے دوچار حکومت کا تباہی بجٹ منظور
    Next Article چارسدہ:جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 افراد گرفتار،2 افغان شہری بھی شامل
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.