Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 10, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    • وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس، ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی مہلت کی استدعا مسترد، اعلیٰ حکام کل پھر طلب
    • قومی کرکٹر محمد رضوان اور امام الحق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیش،جواب کیلئے وقت مانگ لیا
    • پی ٹی آئی کے اشتہاری اور مقدمات میں مطلوب رہنماؤں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چارسدہ:جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 افراد گرفتار،2 افغان شہری بھی شامل
    افغانستان جولائی 3, 2024

    چارسدہ:جعلی شناختی کارڈ بنانے والے 4 افراد گرفتار،2 افغان شہری بھی شامل

    Facebook Twitter Email
    Charsadda 4 people were arrested for making fake identity cards, including 2 Afghan citizens
    Share
    Facebook Twitter Email

    چارسدہ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے جعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنوانے والے 2 افغان شہریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر کے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔

    ذرائع کےمطابق نادرا آفس چارسدہ کے حکام نے شکایت کی۔جس پر کارروائی کرتے ہوئےجعلی طریقے سے شناختی کارڈ بنوانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، ان ملزمان میں 2 پاکستانی جبکہ 2 افغان شہری شامل ہیں۔ ایف آئی حکام کے مطابق افغان شہری پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے نادرا آفس گئے تھے جبکہ کرم کے رہائشی 2 ملزمان ان افغان شہریوں کوپاکستانی شناختی کارڈ بنانے میں مدد فراہم کر رہے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکندھ کوٹ:ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے2 پولیس اہلکار شہید کردئیے
    Next Article نوشہرہ میں گیس لیکج کی وجہ سے گھر میں دھماکا،4 افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    ستمبر 10, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز

    ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    ستمبر 10, 2026

    وزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    ستمبر 10, 2026

    اڑان پاکستان کے لیے ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.