Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    اہم خبریں جون 27, 2026

    کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

    Facebook Twitter Email
    Karak: Police conduct search and strike operation in border mountainous areas adjacent to Punjab
    ضلع کے دور دراز اور سرحدی علاقوں میں امن کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او عمران خان
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک میں پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا ، پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے وسیع پیمانے پر کارروائی کی گئی ۔

    کرک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ یعقوب خان شہید سے صابر آباد تک سرحدی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ کمانڈوز کی سرچنگ کی،مشتبہ مقامات، پہاڑی راستوں اور ممکنہ ٹھکانوں کی باریک بینی سے تلاشی لی ۔

    ڈی پی او کرکے عمران خان نے بتایا کہ آپریشن کے دوران مشکوک افراد کو حراست میں لے کر متعلقہ تھانوں منتقل کر دیا گیا، سرحدی علاقوں میں امن کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ ضلع کے دور دراز اور سرحدی علاقوں میں امن کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، جرائم پیشہ عناصر کو واضح پیغام دیا جا رہا ہے کہ ضلع کرک میں ان کیلئے کوئی پناہ گاہ نہیں ۔

    ضلعی افسر کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس ہر وقت متحرک ہے، امن و امان کے قیام اور ریاستی رٹ کے استحکام کیلئے کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    Next Article کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار،3 اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.