Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    کھیل جون 27, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا

    Facebook Twitter Email
    Women's T20 World Cup, Pakistan's first victory, defeating the Netherlands by 37 runs
    127 رنز ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکی اور 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کے 127 رنز ہدف کے تعاقب مٰن نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 89 رن پر ڈھیر ہو گئی ۔

    برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے ۔

    اوپنر گل فیروزہ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ٹیم کو قابلِ دفاع مجموعہ فراہم کیا، ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکی اور 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثنا اور عائشہ ظفر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    یہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی رہی کیونکہ قومی ٹیم گروپ مرحلے کے پانچ میں سے صرف ایک میچ جیت سکی، جس کی وجہ سے قومی ٹیم ایونٹ کے اگلے سے قبل ہی باہر ہو چکی ہے ۔

    میچ کے بعد پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے شائقین کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں میں قومی ٹیم کی شرٹس بھی تقسیم کیں جسے مداحوں نے خوب سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    Next Article کرک: پنجاب سے ملحقہ سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026

    کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

    اکتوبر 1, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.