Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    • یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ
    • پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی
    • ایران۔امریکہ مذاکرات کی خبروں کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافے کی رفتار سست
    • ایران کا کراچی اور گوادر بندرگاہوں کے ذریعے پاکستان سے تجارتی تعاون بڑھانے کا عزم
    • دوسرا ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 344 رنز بنا کر آؤٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا،اسلام آباد، لاہور، دیگرمختلف علاقوں اور افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، صوبائی اسمبلی میں بھگدڑ

    جون 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Strong earthquake tremors felt in Khyber Pakhtunkhwa, Islamabad, Lahore, various other areas and Afghanistan, stampede in the provincial assembly
    خیبرپختونخوا میں اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران زلزلہ آیا اور اراکین اسمبلی اپنی نشستوں سے اٹھ کھڑے ہوئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث خیبرپختونخوا اسمبلی میں بھگدڑ مچ گئی جہاں بجٹ سیشن جاری تھا، زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے دیگر کئی علاقوں اور افغانستان میں بھی محسوس کیے گئے۔

    پشاور: خیبرپختونخوا میں اسمبلی میں بجٹ سیشن کے دوران زلزلہ آیا اور اراکین اسمبلی اپنی نشستوں سے اٹھ کھڑے ہوئے، ڈپٹی اسپیکر بابرسلیم سواتی نے اجلاس 5 منٹ کے لیے مؤخر کر دیا ۔

    زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 178 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔

    زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد او راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور لوگ دفاتر گھروں سے کلمہ طیبہ ورد کرتے باہر نکل آئے ۔

     مانسہرہ، راولپنڈی، شانگلہ، سوات اور چکوال کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پشاور، باجوڑ، چارسدہ، دیرلوئر، صوابی، تخت بھائی، پبی کوہاٹ اور سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

    پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، میانوالی، ملتان، پوٹھوہار ریجن اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

    دریں اثنا زلزلے کے شدیدی جھٹکے افغانستان کے مختلف علاقوں میں بھی محسوس کئے گئے، جہاں زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز ہونے کا امکان، ترجمان محکمہ موسمیات
    Next Article ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول

    اگست 4, 2026

    لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ

    اگست 4, 2026

    ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا

    اگست 4, 2026

    یومِ شہدائے پولیس: وزیراعظم شہباز شریف کا پولیس شہدا کو خراجِ عقیدت، اہلِ خانہ کی مکمل معاونت کا اعادہ

    اگست 4, 2026

    پاکستان نے پہلی اننگز دو وکٹوں پر 266 رنز بنا لیے، ویسٹ انڈیز کی 78 رنز کی برتری باقی

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.