Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    اہم خبریں ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Karak police encounter: Key proclaimed offender named in the Zaffran Shaheed case killed.
    گزشتہ ہفتے تھانہ صابر آباد کی حدود میں گشت کے دوران فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار ظفران شہید جبکہ اہلکار امتیاز زخمی ہوئے تھے،پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    کرک( ابرار خٹک) تھانہ صابر آباد کی حدود میں پولیس اہلکار ظفران شہید کیس میں مطلوب مرکزی نامزد اور اشتہاری ملزم نصیب اللہ پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا ۔

    ڈی پی او کرک عمران خان کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ مقدمے میں نامزد ملزمان سرابی کے دشوار گزار پہاڑی علاقے میں موجود ہیں، جس پر ایس ایچ او صابر آباد رشید اللہ، سب انسپکٹر عادل خان، اے ایس آئی افسر علی اور پولیس ٹیم موقع پر پہنچی ۔

    پولیس کے مطابق ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، جس کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں اشتہاری ملزم نصیب اللہ ہلاک ہوگیا جبکہ پولیس اہلکار محفوظ رہے ۔

    دیگر ملزمان کی موجودگی کے پیش نظر علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور مزید پولیس نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ہے, ڈی پی او عمران خان کا کہنا ہے کہ ظفران شہید کیس میں ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری تک کارروائی جاری رہے گی ۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے تھانہ صابر آباد کی حدود میں گشت کے دوران فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار ظفران شہید جبکہ اہلکار امتیاز زخمی ہوئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    webdesk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.