Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان
    • پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ
    • تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان
    • سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا
    • پارټی قیادت نے میری بے عزتی کی، مجھے بہت تکلیف پہنچی، قاضی انور پی ٹی آئی سے مستعفی
    • نيويارک میں پاکستان سپر لیگ کا روڈ شو، پی ایس ایل 11 کے آغاز کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خضدار:بم دھماکے میں پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل جاں بحق
    اہم خبریں

    خضدار:بم دھماکے میں پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل جاں بحق

    مئی 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khuzdar Maulana Muhammad Siddique Mengal, President of the Press Club was killed in the bomb blast
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع خضدار میں بم دھماکے میں پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل جاں بحق ہوگئے ہیں۔

    قومی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتجیے میں پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ساتھ ہی 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکا خضدارچمروک ایریا میں ہوا، جہاں پر گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،دھماکے کی وجہ سے مقامی صحافی اورخضدار پریس کلب کےصدر زندگی کی بازی ہار گئے، ان کی گاڑی کو میگنٹ بم سے نشانہ بنایاگیا ہے،اس سے پہلے بھی مولانا صدیق مینگل پر ایک حملہ ہوچکا تھا، مولانا صدیق مینگل نمازجمعہ پڑھانےکیلیےمسجد کی جانب جارہے تھے۔ریسکیو ٹیموں نےتمام زخمی افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے،سکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لےکرتحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں دیا گیا, پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے ملزم کا انکشاف
    Next Article مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ

    دسمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی اور پٹرول کے نرخ برقرار رکھنے کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    پاک بحریہ کا سمندر سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب اور شاندار تجربہ

    دسمبر 15, 2025

    تہران اجلاس میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان

    دسمبر 15, 2025

    سڈنی حملہ آور بھارتی نکلا، آسٹریلوی انٹیلی جنس ایجنسیز کا بھارت سے رابطہ

    دسمبر 15, 2025

    ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید

    دسمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.