پشاور( حسن علیشاہ سے ) خیبر نیوز اور خیبر اسلام آباد اور پشاور سے پیش کیا جانیوالا بامقصد اور توجہ طلب ٹاک شو (نن سبا) سیاسی اور سماجی حالات حاضرہ پہ مبنی ھے جس میں معروف تجزیہ نگار ۔جرنلسٹ۔ اور سماجی شخصیات کو بطور مہمان مدعو کرکے انکی رائے لی جاتی ھے اور ھر خاص وعام کو حقیقی صورتحال سے باخبر کیا جاتا ھے نن سبا میں اینکرز اور ایکسپرٹ سیر حاصل بحث ومباحثہ کرتے ہیں اور مختلف ایشوز پہ تنقید برائے اصلاح کرکے متعلقہ سرکاری اور سیاسی نمایندوں کر اپنی تجاویز بھی دیتے ہیں۔
حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام( نن سبا) دیکھئے خیبر اور خیبر نیوز پر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read