Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 27, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
    • آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا
    • فیلڈ مارشل عاصم منير کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر غور
    • استنبول مذاکرات، پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور قیدیوں کے تبادلے سمیت بعض معاملات پر پیشرفت
    • خیبرٹی وی کے لاکھوں ناطرین کیلئے خوشخبری۔ شینو مینو شو ۔۔۔ سیزن 3۔۔
    • قوی خان نے مرنے سے قبل اپنی بخشش کیلئے کیا فیصلہ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
    • خیبر ٹیلیویژن اسلام آباد کا روغ صحت ڈینگی سے بچاو اور اسکی وجوہات پہ مبنی توجہ طلب شو
    • پاک افغان کشیدگی، طورخم بارڈر بندش، دھشت گردی اور کابل میں بھارتی سفارتخانہ کی بحالی! دیکھئے خیبر نیوز کا بارڈر فائل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی:ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے تحریک استحاق جمع کرا دی
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی:ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے تحریک استحاق جمع کرا دی

    مارچ 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly PML-N member Thobia Shahid has submitted motion for Istiq
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کی رکن ثوبیہ شاہد نے تحریک استحاق جمع کرا دی ہے

    ن لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد نے تحریک استحقاق میں لکھا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان نے ایوان میں قدم رکھتے ہی مجھے گالیاں دینا شروع کیں۔ان کے مطابق رکن اسمبلی ہوں، اسمبلی حلف اٹھانے کے لئے آئی تھی، مجھے وزیراعلی علی امین گنڈاپور و دیگر ممبران کے سامنے پی ٹی آئی کارکنان نے دو دن گالیاں دیں۔ انہوں نے تحریک استحقاق میں یہ بھِی لکھا ہے کہ بطور رکن صوبائی اسمبلی میری اور پورے ایوان کا استحقاد مجروح ہوا ہے۔

    Khyber Pakhtunkhwa Assembly shobia Shahid ثوبیہ شاہد خیبرپختونخوا اسمبلی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کے 16 فیڈرز لوڈ شیڈنگ فری قرار،بجلی چوری اور بقایاجات ختم
    Next Article نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف گوادر کے بعد آج پشاور پہنچ رہے ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 27, 2025

    آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

    اکتوبر 27, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منير کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر غور

    اکتوبر 27, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں باجوڑ آپریشن روکنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    اکتوبر 27, 2025

    آزاد کشمیر میں حکومت کی تبدیلی، مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا

    اکتوبر 27, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منير کی اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات، دفاعی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے پر غور

    اکتوبر 27, 2025

    استنبول مذاکرات، پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع اور قیدیوں کے تبادلے سمیت بعض معاملات پر پیشرفت

    اکتوبر 27, 2025

    خیبرٹی وی کے لاکھوں ناطرین کیلئے خوشخبری۔ شینو مینو شو ۔۔۔ سیزن 3۔۔

    اکتوبر 27, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.