خیبر پختونخوا کے محکمہ تعلیم کے مطابق منصفانہ اور شفاف امتحانات کیلئے بہتر نظام کے ذریعے نجی اور سرکاری سکولوں کے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے ہوں گے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا مقصد دونوں سیکٹرز کے طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا ہے۔
محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ مزید مشاورت کے بعد مشترکہ امتحانی ہالز کے قیام کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا۔
محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا: نجی اور سرکاری سکولوں کے مشترکہ امتحانی ہالز قائم کرنے کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read