Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا
    • قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور
    • اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت
    • صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں بے بنیاد قرار
    • حسن بڑھانے کی کوشش میں ماڈل کا چہرہ جھلس گیا
    • پشاور: موٹرسائیکل سوار ملزموں کی گاڑی پر فائرنگ، پولیس افسر سمیت 3 افراد جاں بحق
    • کرک میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa government reneged on its own claims, approved budget without consulting founder PTI
    صوبائی اسمبلی نے مجموعی طور پر 19 سو 62 ارب روپے کی منظوری دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر آئندہ مالی سال کیلئے 1962 ارب روپے حجم کا بجٹ منظور کرلیا ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے آئندہ مالی سال 26۔2025 کے لئے بجٹ کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ۔

    کے پی اسمبلی نے 66 مطالبات زر کی مد میں مجموعی طور پر 19 سو 62 ارب روپے کی منظوری دے دی،سپیکر صوبائی اسمبلی نے حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے تحفیف زر کی تحاریک ختم کردی تھی ۔

    خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے 21 سو 19 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا تھا،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 157 ارب روپے سرپلس رکھے گئے ہیں ۔

    بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرامز کیلئے 547 ارب روپے شامل کئے گئے ہیں ۔

    واضح رہے کہ آج ہی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے جب بھی جیل میں ملاقات ہوگئی ، بجٹ سے متعلق ان کو بریف کیا جائیگا، اور ان کی ہدایت کے مطابق بجٹ اسمبلی سے منظور کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleقومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    Next Article بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا

    اگست 6, 2025

    قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور

    اگست 6, 2025

    صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار کی حد عبور کرگیا

    اگست 6, 2025

    قومی اسمبلی، خاتون کے سرعام کپڑے پھاڑنے اور ہائی جیکر کو پناہ دینے پر سزائے موت ختم کرنے کا ترمیمی بل منظور

    اگست 6, 2025

    اظہار بوبی کا بولڈ ڈرامہ "زنجیرونہ” سود خوروں کے لیے باعث عبرت

    اگست 6, 2025

    صدر زرداری کا پاکستان یورپی یونین اسٹریٹجک شراکت داری کے مکمل نفاذ کے عزم کا اعادہ

    اگست 6, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہیں بے بنیاد قرار

    اگست 6, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.