Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جنوری 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی
    • بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن
    • لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
    • کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل
    • بنگلادیش کا ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے میچز بھارت سے منتقل کرانے کا مطالبہ
    • این ایف سی اور گلگت بلتستان کا سوال
    • وینزویلا کے گرفتار صدر نکولس مادورو خصوصی طیارے میں نیویارک منتقل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا:ڈپٹی سپیکر کیلئے پی کے 1 سے کامیاب ثریا بی بی کا نام فائنل
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا:ڈپٹی سپیکر کیلئے پی کے 1 سے کامیاب ثریا بی بی کا نام فائنل

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa The name of Suraya Bibi, successful from PK 1, is final for Deputy Speaker
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کیلئے پی کے 1 سے کامیاب ثریا بی بی کا نام فائنل کر دیا گیا ہے

    پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی خاتون ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی میں لانا چاہتے ہیں۔اس عہدہ کیلئے جس پر ثریا بی بی کا نام فائنل کر لیا گیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق پی کے 1 چترال کی جنرل نشست پر کامیاب ہونیوالی ثریا بی بی تحریک انصاف مالاکنڈ خواتین ونگ کی نائب صدر اور سوشل ورکر ہیں۔ثریا بی بی کی تعلیم کے حوالے سے بتایا جا رہا ہے کہ انہوں  نےماسٹرز کی ڈگریعمرانیات میں حاصل کر رکھی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل مہر تاج روغانی ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی رہ چکی ہیں۔

    Khyber Pakhtunkhwa Suraya Bibi ثریا بی بی خیبر پختونخوا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:پشتو کے معروف شاعر عبد الرحیم روغانے کی تیسری برسی
    Next Article آج پاکستان سپر لیگ سیزن 9میں لاہور قلندر اور ملتان سلطان آمنے سامنے
    Mahnoor

    Related Posts

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لکی مروت میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس پر دھماکہ، ایک جاں بحق، 8 زخمی

    جنوری 5, 2026

    بلوچستان کے سرکاری ادارے قانونی طور پر لازم معلومات کا صرف 48 فیصد ظاہر کر رہے ہیں: فافن

    جنوری 5, 2026

    لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

    جنوری 4, 2026

    تحریک انصاف کے ایم پی اے علی شاہ کا خوازہ خیلہ بازار میں ٹریفک پولیس افسر پر تشدد

    جنوری 4, 2026

    کرک میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،پشاور سے آیا مہمان بھی شامل

    جنوری 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.