Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:50 لاکھ تک بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف
    اہم خبریں مئی 6, 2025

    خیبرپختونخوا:50 لاکھ تک بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: Up to 5 million children deprived of basic education revealed
    کوہستان میں تناسب کے حساب سے سب سے زیادہ 80 ہزار333 بچے اسکولوں سے باہر ہیں،رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

     محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری رپورٹ میں تقریباً 50 لاکھ بچوں کے سکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے ،رپورٹ کے مطابق 37 فیصد تک بچے بنیادی تعلیم سے محروم ہیں ۔ 

    پشاور:صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے  سکولوں سے باہر بچوں سے متعلق رپورٹ میں کیاگیا ہے کہ صوبے میں  49لاکھ 20 ہزارہ بچے سکول سے محروم ہیں اور یہ تعداد 37 فیصد بنتی ہے ۔

    رپورٹ  کے مطابق پشاور میں 8 لاکھ سےزیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں جب کہ کولئی پالس کوہستان میں تناسب کے حساب سے سب سے زیادہ 80 ہزار333 بچے سکولوں سے باہر ہیں ۔

    محکمہ تعلیم کے مطابق لوئرکوہستان اور اپرکوہستان میں 79 فیصد بچے سکول سےباہر ہیں جب کہ اپرچترال میں سب سے کم 10 فیصد بچےسکولوں سے باہر ہیں ۔

    اس حوالے سے وزیر تعلیم خیبرپختونخوا فیصل ترکئی کا کہنا ہے کہ  48 لاکھ سے زائد بچےاوربچیاں سکول سےباہر ہیں، حکومت بچوں اوربچیوں کو سکولوں میں لانے کی کوشش کر رہی ہے ۔

    فیصل ترکئی کا کہنا تھا کہ  پچھلے سال 13 لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرایاگیا اور رواں سال 10 لاکھ بچوں کو سکولوں میں داخل کرنےکا ہدف مقررکیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر کے حل، بھارت پر سندھ طاس معاہدے کے احترام پر زور
    Next Article وزیراعظم کا مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا کے ہمراه آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.