Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سندھ پولیس آفیسر چوھدری اسلم شہھید بننے والی فلم میں سنجے ڈٹ مرکزی کردار ادا کریں گے۔
    • دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
    • میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
    • سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا
    اہم خبریں

    خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

    اکتوبر 31, 2025Updated:اکتوبر 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa's new cabinet members take oath
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نےصوبائی وزراء سے حلف لیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کی 13 رکنی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس میں ہوئی، گورنر فیصل کریم کنڈی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا ۔

    گورنرہاؤس پشاور میں خیبرپختونخوا  کی نئی 13 رکنی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی موجود تھے ۔

    تقریب حلف برداری میں سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابرسلیم سواتی، پی ٹی آئی کے دیگر صوبائی اور مرکزی رہنما، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی بھی موجود تھے ۔

    خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ میں 10 وزرا، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں ۔

    صوبائی وزرا میں میناخان، فضل شکور، آفتاب عالم، فیصل ترکئی،عاقب اللہ ، ارشد ایوب خان،امجدعلی، خلیق الرحمان،ریاض خان اور فخرجہاں شامل ہیں ۔

    اس کے علاوہ مزمل اسلم اور تاج محمد وزیراعلیٰ کے مشیر اور شفیع اللہ جان معاون خصوصی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی اور وفاق کے بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

    نومبر 21, 2025

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سندھ پولیس آفیسر چوھدری اسلم شہھید بننے والی فلم میں سنجے ڈٹ مرکزی کردار ادا کریں گے۔

    نومبر 21, 2025

    دبئی ایئر شو کے دوران بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

    نومبر 21, 2025

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.