پشاور( حسن علیشاہ سے ) گلوکار وصال خیال نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ خیبر ٹی وی تمام پشتون فنکاروں کا دوسرا گھر ھے مشکل گھڑی میں خیبر نے ھماری دادرسی کی اور ھر ممکنہ مدد باعزت طریقے سے کی وصال خیال نے یہ بھی کہا کہ انکے والد استاد خیال محمد ( صدارتی ایوارڈ یافتہ ) کی پشتو موسیقی کیلئے گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں وہ ایک عظیم ھنر مند اور شفیق باپ کا درجہ بھی رکھتے ہیں انکی تربیت کے طفیل آج تھوڑ ا کچھ موسیقی سے باخبر ھوں اپنے والد پہ فخر کرتا ھوں ۔
اتوار, دسمبر 28, 2025
بریکنگ نیوز
- قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
- انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
- کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
- ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
- کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
- سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
- اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
- اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا

