Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کے فائنل میں خیبر نیٹ ورک کی ٹیم نے میدان مارلیا
    اہم خبریں جنوری 21, 2025

    میڈیا کرکٹ لیگ 2025 کے فائنل میں خیبر نیٹ ورک کی ٹیم نے میدان مارلیا

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    میڈیا کرکٹ لیگ 2025کے فائنل میں خیبرنیٹ ورک کی ٹیم نے میدان مارلیا۔ خیبر نیٹ ورک کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنگ گروپ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔

    فائنل میچ میں خیبرنیٹ ورک نے جنگ گروپ کو 7وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی ٹرافی اپنے نام کی۔جنگ گروپ کی جانب سے 148رنز کے ہدف دیا گیا جو خیبرنیٹ ورک کی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل باآسانی پورا کرلیا۔

    شالیمار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے جانے والے فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے روزنامہ جنگ نے 148 رنز بنائے ۔ خیبر نیٹ ورک نے مطلوبہ ہدف ساتویں اوور میں دو وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔فائنل کے مین آف دی میچ فہد میاں چنو ں تھے

    مین آف دی ٹورنامنٹ سنو ٹی وی کے متین احمد رہے جبکہ بیسٹ بالر فرحت عباسی گرین ٹی وی قرار پائے۔ قبل ازیں پہلے سیمی فائنل میں روزنامہ جنگ نے ایک نیوز کو 30رنز سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں خیبر نیٹ ورک  نے جی این این کو 10 وکٹ سے ہرا کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

    فائنل کے مہمان خصوصی چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ تھے ۔ انہوں نے ونر ٹرافی اور تین لاکھ روپے فائنل کی فاتح خیبر نیوز کو جبکہ رنر اپ ٹرافی اوردو لاکھ روپے روزنامہ جنگ کو د یئے ۔مختلف آفیشلز اور ٹورنامنٹ آرگنائزز میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔ میڈیا کرکٹ لیگ جیتنے پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑنے خیبرٹی وی کو مبارکباد دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاب امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط ملک بنے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
    Next Article شراب برآمدگی کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں، عدالت
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.