Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹی وی کا شو "OLASI RANG”،پشتو لوک موسیقی کے فروغ میں ایک اہم اقدام
    خاص خبریں اکتوبر 21, 2024

    خیبر ٹی وی کا شو "OLASI RANG”،پشتو لوک موسیقی کے فروغ میں ایک اہم اقدام

    Facebook Twitter Email
    Khyber TV show "OLASI RANG", a major initiative in the promotion of Pashto folk music
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر ٹی وی کا علاقائی پشتو لوک موسیقی شو "OLASI RANG” ثقافت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کررہا ہے۔

    پشاور (حسن علی شاہ)  خیبر ٹی وی اس سہ ماہی میں علاقائی لوک گلوکاروں کے خوبصورت پشتو ٹپے، گیت، غزلیں، اور قصے پیش کر رہا ہے، جنہیں پروگرام ( OLASI RANG) میں نشر کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام مردان اور اس کے نواحی علاقوں میں حجروں میں ریکارڈ کیا جاتا ہے، جہاں نامور لوک گلوکار اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کرتے ہیں۔

    اس شو کے میزبان عارف خان ہیں، جو اس فن کو بھرپور انداز میں پیش کرتے  ہیں۔ ” OLASI RANG” نے مقامی ثقافت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس سے شائقین کی ایک بڑی تعداد لطف اندوز ہو رہی ہے۔

    OLASI RANG پشتو لوک موسیقی خیبر ٹی وی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآج کل کے ڈرامے محض فیشن شو ہیں ان کا کوئی مقصد نظر نہیں آتا،عشرت عباس
    Next Article گلریز تبسم نے شوبز سے علیحدگی سے قبل خیبر ٹی وی پہ آخری پروگرام کون سا کیا؟
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.