Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر ٹی وی نے بہت کامیاب کیا، ثمینہ سحر
    اہم خبریں

    خیبر ٹی وی نے بہت کامیاب کیا، ثمینہ سحر

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber TV was very successful, Samina Sahar
    Share
    Facebook Twitter Email

    ٹی وی اور ریڈیو کی سینئر فنکارہ ثمینہ سحر نے کہا کہ خیبر ٹی وی نے ان کو بہت کامیاب کیا ہے۔

    پشاور (حسن علی شاہ) ٹی وی اور ریڈیو کی سینئر فنکارہ ثمینہ سحر نے اخبار خیبر سے ملاقات کے دوران خیبر اور کے ٹو چینلز کے ساتھ اپنے تجربات کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے خیبر اور کے ٹو پر بہت کام کیا ہے، خاص طور پر کے ٹو کی ہندکو سیریل "آغا جی ڈاٹ کام” میں شاہ گل کے کردار نے انہیں بڑی مقبولیت عطا کی۔

    ثمینہ سحر نے مزید کہا کہ جب بھی انہیں خیبر ٹی وی پر بلایا گیا، انہیں عزت اور محبت ملی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر نیٹ ورک اس وقت واحد پلیٹ فارم ہے جس سے فنکاروں کی امیدیں وابستہ ہیں، اور انہیں وقتاً فوقتاً کام ملتا رہتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ فنکار معاشرے کا حساس طبقہ ہے اور انہیں پبلک پراپرٹی کا درجہ حاصل ہے۔

    ثمینہ سحر خیبر ٹی وی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایسی ترامیم کی ہیں جن سے ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article معروف سنگر اور اینکر بختیار خٹک نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز خیبر ٹی وی سے کیا
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.