Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک
    • بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز
    • باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید
    • ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی
    • بھارت کو چین، پاکستان اور بنگلہ دیش سے خطرہ
    • خودمختار ساوی کے زیرِ اہتمام انتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مکالمے، ترقی اور جامع قیادت پر تاریخی سیمینار
    • بونیر:تحصیل مندنڑ میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » معروف سنگر اور اینکر بختیار خٹک نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز خیبر ٹی وی سے کیا
    اہم خبریں

    معروف سنگر اور اینکر بختیار خٹک نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز خیبر ٹی وی سے کیا

    اکتوبر 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Famous singer and anchor Bakhtiar Khattak started his artistic career with Khyber TV
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) معروف سنگر اور اینکر بختیار خٹک اس وقت زیادہ تر مڈل ایسٹ میں سرگرم ہیں، جہاں وہ شارجہ، مسقط، دبئی، عمان، ابوظہبی اور دیگر خلیجی ممالک میں منعقدہ کنسرٹس میں پرفارم کر رہے ہیں۔ انہوں نے چند سال قبل اپنے آبائی ضلع نوشہرہ سے پشاور منتقل ہونے کے بعد مستقل سکونت اختیار کی۔

    بختیار خٹک افغانستان، کینیڈا، برطانیہ، قطر اور سعودی عرب میں بھی کافی مقبول ہیں۔ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز خیبر ٹی وی سے 2004 میں کیا، اور ان کا پہلا پشتو گانا "ملگرو خاندئ خوشحالیگئ” ان کی مقبولیت کا ذریعہ بنا۔

    بختیار خٹک ایک منفرد آواز کے مالک ہیں اور نوجوان نسل کے پسندیدہ سنگر ہیں، جو اردو، پشتو اور فارسی تینوں زبانوں میں گائیکی کرتے ہیں۔

    خیبر ٹی وی معروف سنگر اور اینکر بختیار خٹک
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر ٹی وی نے بہت کامیاب کیا، ثمینہ سحر
    Next Article اگر سینیر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم دوبارہ نکلیں گے،وزیراعلی علی امین گنڈاپور
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز

    جولائی 10, 2025

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 2025

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انصاف کا نیا سورج: قبائلی بستی سے مصنوعی ذہانت تک

    جولائی 10, 2025

    بھارتی حمایت یافتہ اور سپانسرڈ پراکسیز کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری رکھنا ناگزیر ہے،کورکمانڈرز

    جولائی 10, 2025

    باجوڑ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی رہنما مولانا خانزیب سمیت 3 افراد شہید

    جولائی 10, 2025

    ثمر بلور نے مسلم لیگ ن کی جانب سے 2 مخصوص خالی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

    جولائی 10, 2025

    وزیر اعظم شہبازشریف نے نیشنل ٹیرف کمیشن کی ہنگامی بنیادوں پر تنظیم نو کی ہدایت کردی

    جولائی 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.