Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    Facebook Twitter Email
    KP government to supply 2000 metric tons of wheat daily to flour mills to curb flour shortage and price hike
    مہنگائی پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا کے فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم دی جائے گی
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں آٹے کی قلت اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے تمام فعال فلور ملز کو روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے مطابق صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد تمام فعال فلور ملز کو روزانہ 100 کلوگرام کے 20 ہزار تھیلے گندم فراہم کیے جائیں گے۔

    محکمہ خوراک کے مطابق 100 کلوگرام گندم کے تھیلے کی قیمت 11 ہزار 200 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 2 ہزار 500 روپے ہوگی۔ پرچون سطح پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2 ہزار 520 روپے میں دستیاب ہوگا۔

    اعلامیے کے مطابق گندم کی فراہمی آبادی کے تناسب سے تمام ڈویژنز اور اضلاع میں کی جائے گی۔ اس کے تحت پشاور ڈویژن کو روزانہ 16 ہزار 450، مردان ڈویژن کو 7 ہزار 420، مالاکنڈ ڈویژن کو 20 ہزار 90، ہزارہ ڈویژن کو 9 ہزار 905، کوہاٹ ڈویژن کو 6 ہزار 20، بنوں ڈویژن کو 4 ہزار 970 اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کو 5 ہزار 145 آٹے کے تھیلوں کے مساوی گندم فراہم کی جائے گی۔

    محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد صوبے میں آٹے کی مسلسل فراہمی یقینی بنانا اور قیمتوں میں استحکام لانا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز
    Next Article آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.