Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
    • قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل
    • ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق
    • بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
    • فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکہ، 20 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بنوں: امن کمیٹی کے دفتر پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 افراد شہید، جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور:تاریخی محلے ہیرا منڈی کے ٹیزر کی عوام میں دھوم
    اہم خبریں

    لاہور:تاریخی محلے ہیرا منڈی کے ٹیزر کی عوام میں دھوم

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lahore Teaser of historical district Heera Mandi is popular among the public
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور کے تاریخی محلے ہیرا منڈی کے ٹیزر جاری ہونے پر اس کی عوام میں دھوم مچ گئی ہے

    بالی ووڈ ویب سیریز "ہیرا منڈی” جو کہ پاکستان کے شہر لاہور کے تاریخی محلے پر بنائی گئی۔اس کا کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔باجی راؤ مستانی اور دیوداس جیسی فلمیں بنانے والے بالی ووڈ کے معروف فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستان کے شہر لاہور کے تاریخی محلے "ہیرا منڈی” پر ویب سیریز بنائی ہے۔جس کا ٹیزر آتے ہی اس کے عوام میں دھوم مچ گئی ہے۔سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، منیشا کوئرالا، شرمین سہگل، سنجیدہ شیخ اور ریچا چڈھا اس ویب سیریز میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔

    پچھلے سال فروری میں فلم کا پوسٹر عوام میں جاری کیا گیا تھا اور اس کا ٹیزر یکم فروری کو جاری کیا گیا ہے۔ڈائیلاگ ٹیزر میں شامل نہیں کیے گئے ہیں۔تاہم سیریز کی مرکزی اداکاراؤں کے کچھ ایکشن سین اور رقص دکھائے گئے ہیں۔ابھی ویب سیریز کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان نیٹ فلکس پر  نہیں ہوا لیکن 2024 میں ہی سیریز کا پریمیئر متوقع ہے۔

    Heera Mandi lahore لاہور ہیرا منڈی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات:گراسی گروانڈ میں ن لیگ کے انتخابی جلسے کے لئے تیاریاں مکمل
    Next Article الیکشن 2024:ملک بھر میں8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
    Mahnoor

    Related Posts

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سری لنکا کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سیکورٹی فورسزکی ایک اور مشترکہ کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 22, 2025

    قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل، تمام تیاریاں مکمل

    نومبر 22, 2025

    ایبٹ آباد میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری، طالبات سمیت 6 افراد جاں بحق

    نومبر 22, 2025

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 3 اہم کمانڈرز سمیت 17 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.