Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
    • قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
    • طاقت اور تقدیر کا تصادم
    • پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!
    • کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت
    • امریکی بی-ٹو بمبار طیاروں نے ایران پر حملے کے لیے کس ملک کی فضائی حدود استعمال کیں؟
    • وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر سے رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر زور
    • امریکی حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، وزیراعظم کا ایرانی صدر سے اظہارِ یکجہتی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن 2024:ملک بھر میں8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
    اہم خبریں

    الیکشن 2024:ملک بھر میں8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان

    فروری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election 2024 Public holiday announced on February 8 across the country
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے

    8 فروری کو عام تعطیل کااعلان کرتے ہوئےالیکشن کمیشن نےنوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ملک بھر میں نوٹیفکیشن کے مطابق  تمام سرکاری و نجی دفاتر، کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔یہ فیصلہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  عام انتخابات 2024 میں ووٹرز کی آسانی کیلئے کیا ہے۔انہیں تاکہ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے اور وہ آسانی سے8 فروری کو ووٹ ڈالے اور ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں۔

    یہ اقدام اس بات کی دلیل ہے کہ لوگوں کو اپنے حقوق استعمال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور ان کو ملک کے سیاستی نظام میں شرکت کا موقع فراہم ہو۔اس تعطیل کا اعلان ملک بھر میں عوام کے لئے ایک کال ہے کہ وہ ووٹ کا صیح استمعال کریں، اور یہ الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی تدابیر کو بڑھانے کا ایک اور قدم ہے تاکہ انتخابات میں شفافیت اور بہترین طریقے سے شرکت ہو سکے۔

    election 2024 holiday الیکشن 2024 عام تعطیل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور:تاریخی محلے ہیرا منڈی کے ٹیزر کی عوام میں دھوم
    Next Article پاکستان کو جن دہشتگرد عناصر سے خطرہ ہے وہ افغانستان میں چھپے ہیں، دفتر خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور

    جون 23, 2025

    قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق

    جون 23, 2025

    طاقت اور تقدیر کا تصادم

    جون 23, 2025

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!

    جون 23, 2025

    کیش لیس نظام کو فروغ دینے کیلئے ڈیجیٹل لین دین کو آسان بنانے کی ہدایت

    جون 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.