Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    • رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر
    • ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ
    • اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا امکان
    • مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی کے خاتمے میں پاکستان کا اہم کردار
    • ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا
    اہم خبریں

    لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا

    جنوری 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Dacoits looted a passenger van in Lakki Marwat
    مسافر بس بنوں سے لاہور جا رہی تھی کہ راستے میں 10 سے زائد ڈاکوؤں نے اسے روک لیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    لکی مروت میں دلوخیل پھاٹک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کی نوک پر مسافر بس کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق مسافر بس بنوں سے لاہور جا رہی تھی کہ راستے میں 10 سے زائد ڈاکوؤں نے اسے روک لیا۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے بس میں سوار مسافروں سے نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء چھین لیں جبکہ مزاحمت کرنے پر بعض مسافروں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

    پولیس کے مطابق اس سے قبل بھی اسی علاقے میں گاڑیوں کو لوٹنے کی متعدد وارداتیں پیش آچکی ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
    Next Article افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت

    مارچ 24, 2026

    محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت

    مارچ 24, 2026

    رومانیہ نے پاکستان کے قومی ترانے کا پہلا پیشہ ورانہ کورل انتظام پیش کر دیا،تاریخی ثقافتی سنگ میل، دونوں ممالک کی دوستی کا مظہر

    مارچ 24, 2026

    ایران اور امریکہ آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ

    مارچ 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.