Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:پولیس نے 3 اشتہاری گرفتار کر لئے
    خاص خبریں جون 27, 2024

    لکی مروت:پولیس نے 3 اشتہاری گرفتار کر لئے

    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat Police arrested 3 advertisers
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع لکی مروت کے علاقے گمبیلا اور غزنی خیل میں پولیس کے تین دن میں تین مقابلے ہوئے جس کے دوران زخمی حالت میں 3 اشتہاریوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    پولیس رپورٹ کے مطابق ان مقابلوں کے دوران 3 اشتہاری گرفتارکئے گئے ہیں۔ جن میں سے بائست خیل پھاٹک پر پولیس مقابلہ ہوا جس میں امجد نامی اشتہاری کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ملنگ اڈہ کے قریب گمبیلا پولیس نے دوسرے اشتہاری وسیم اللہ عرف غم بچھڑا کو گرفتار کیا جبکہ پولیس نےغزنی خیل میں فائرنگ تبادلے کے بعد منشیات فروش عاطف کو بھی گرفتار کرلیا۔واضح رہے کہ ان تینوں اشتہاریوں کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔ان ملزمان سے پولیس نے 4 کلو چرس، 2 کلو آئس اور اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ بگٹی میں طوفانی بارشیں،2 افراد جاں بحق،20 زخمی
    Next Article پشاور:طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا پارہ ہائی ہوگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.