Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید
    • قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی
    • شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان
    • برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا
    • جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار
    • خیبرپختونخوا کا میگا کرپشن اسکینڈل: 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد، لگژری گاڑیاں، جائیدادیں اور سونا ضبط
    • افغان طالبان کے جنگجو پاکستان میں دہشتگردی کے لیے متحرک، ویڈیو منظرعام پر
    • برطانیہ کا پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا پارہ ہائی ہوگیا
    اہم خبریں

    پشاور:طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا پارہ ہائی ہوگیا

    جون 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar Due to prolonged load shedding, people's anxiety has become high
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے عوام کا پارہ ہائی ہوگیا، ہزار خوانی کی مسجدوں سے لاؤڈ سپیکر کے ذریعے لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اعلانات شروع کر دئے گئے ہیں۔

    پشاور میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف ہونے والے ان اعلانات میں کہا جا رہا ہے کہ 16 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ختم ہونے تک رینگ روڈ بند رہے گا اور اس حوالے سے مذاکرات صرف واپڈا چیف سے ہی کئے جائے گئے۔اس موقع پر سابق ڈسٹرکٹ ناظم حاجی کریم جان کا کہنا تھا کہ ہم نے 16 گھنٹے کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کو ختم ہونے کیلئے بہت صبر کیا ہے۔ان کے مطابق اب ہم پشاور بھر کی ٹریفک کو جام کر کے رینگ روڈ پر ٹینٹ لگائیں گے اور یہ ٹینٹ تب تک لگے رہے گئے جب تک 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ نہیں کیا جاتا۔اس حوالے سے شرکاء کا کہنا تھا کہ وفاق کی طرف سے ہر بار خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ ظلم کیا جاتا ہے، کبھی آٹا،چینی مہنگی کردی جاتی ہے تو کبھی طویل لوڈ شیڈنگ جاتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:پولیس نے 3 اشتہاری گرفتار کر لئے
    Next Article پشاور:جائیداد کے تنازعے پر خونی تصادم،چار افراد ہلاک،تین زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک، میجر سید رب نواز طارق شہید

    جولائی 17, 2025

    قلات کے قریب مسافر بس پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی

    جولائی 17, 2025

    شمسی توانائی: روشن مستقبل یا بھاری ٹیکسوں کا اندھیرا؟۔ تحریر ندا خان

    جولائی 16, 2025

    برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز کے لیے راستہ کھول دیا

    جولائی 16, 2025

    جنوبی وزیرستان میں دہشتگرد حمید اللہ ہلاک، اہل خانہ کا لاش لینے سے انکار

    جولائی 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.