Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لکی مروت:سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،11دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں جون 11, 2024

    لکی مروت:سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا،11دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Lucky Marwat Security forces conducted an operation on a tip-off, 11 terrorists were killed
    Share
    Facebook Twitter Email

     لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع  پر آپریشن کیا جس میں11دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز  نے یہ آپریشن حالیہ آئی ای ڈی دھماکے کے تناظر میں کیا ہے۔ آئی ای ڈی کے کئے گئےدھماکے میں کیپٹن محمد فراز الیاس سمیت 7 فوجی شہید ہو گئے تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے،  سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتہ لگایا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق گھناؤ نے فعل کے تمام ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 11 دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم کے مطابق پاک فوج کے بہادر جوانوں نے اپنی جانوں کی فکر کئے بغیر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر پوری قوم کی جانب سے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ  ہم پاک فوج کے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

    Lucky Marwat terrorists دہشتگرد لکی مروت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈی آئی خان:ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار شہید جبکہ 4 افراد زخمی
    Next Article پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کا قتل کیوں ہوا؟ ہوشربا انکشافات
    Mahnoor

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.